تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو فل سٹاپ!فیصلے کی گھڑی آگئی
لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ تحریک انصاف کے رائیونڈ میں ممکنہ احتجاج روکنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت آج (بدھ) کو کرے گا ۔مقامی شہری عاطف ستار کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاکستانی شہریوں کو نفرت کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو فل سٹاپ!فیصلے کی گھڑی آگئی











































