گوشت خور ایک بار پھر ہوشیار ہو جائیں کیونکہ۔۔۔!
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نارنگ منڈی کے گردونواح میں ایک ہی رات میں 30سے زائد گدھے چوری ہوگئے ،منظم گروہوں نے کھالیں اتارکر ان کے ڈھانچے دیہاتوں کے باہرویرانے میں پھینک دیئے ،ایک بھی گدھاچورگرفتارنہ ہوسکا ۔بتایاجاتاہے کہ کیرانوالی میں 11گدھے ،امین شاہ دھگانہ میں 4 ،کوٹلی جٹھول میں4 ،نارنگ ریلوے پھاٹک پر2 ،ڈیرہ اشرف… Continue 23reading گوشت خور ایک بار پھر ہوشیار ہو جائیں کیونکہ۔۔۔!











































