یوم عاشورپرچھٹیوں کااعلان کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گیارہ اکتوبر بروز منگل اور بارہ اکتوبر بروز بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، پریس… Continue 23reading یوم عاشورپرچھٹیوں کااعلان کردیاگیا











































