اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس ایشوپر حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیاہے،پی ٹی آئی نے 30اکتوبرکواسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ کرلیااس بات کااعلان عمران خا ن نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔جبکہ پارٹی ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ آج بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں شاہ محمود قریشی،جہانگیرترین،اسدعمرسمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔جس کااعلان عمران خان نے میڈیاسے گفتگومیں کردیا۔
تحریک انصاف کا30اکتوبرکواسلام آبادبندکرنے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































