پاکستان کے ساتھ کیا ہورہاہے؟اپنی غلطی بھی تسلیم کریں اور فوری اقدامات کریں،پرویزمشرف کا انتباہ،بڑی کمزوری سامنے لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان تنہائی کا شکار ہوا ہے۔ جو ٹھیک نہیں ہے عالمی سطح پر ہماری کمزوریاں ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے-بھارتی حکومت اور فوج اپنے عوام کو دھوکا دے رہے ہیں۔ کوئی سرجیکل سٹرائک نہیں کی گئی۔ بھارت… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ کیا ہورہاہے؟اپنی غلطی بھی تسلیم کریں اور فوری اقدامات کریں،پرویزمشرف کا انتباہ،بڑی کمزوری سامنے لے آئے









































