اسلام آباد پولیس کارکنوں سے پیسے لے کر بنی گالہ جانے دے رہے ہیں اور ساتھ عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں بنی گالہ کی طرف ایک طرف توپی ٹی آئی کے کارکنوں کے جانے پرپابندی ہے اورپولیس نے ان کوروکنے کےلئے سردھڑکی بازی لگارکھی ہے تودوسری طرف تحریک انصاف کے کارکنوں سے پیسے لیکران کوبنی گالہ جانے کی اجازت دے رہی ہے جبکہ پیسے لینے کے ساتھ عمران خان زندہ بادبھی کہتی ہے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کارکنوں سے پیسے لے کر بنی گالہ جانے دے رہے ہیں اور ساتھ عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا









































