منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اہم سیاسی شخصیت شدید مشتعل،وزیراعظم نوازشریف کا گھر بھی دورنہیں! حسین نوازکی آنکھیں نکال لوںگا،حد سے آگے بڑھ گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنماعلی امین گنڈاپورکی گاڑی سے جب اسلحہ ،بلٹ پروف جیکٹ پولیس والوں نے برآمد کی تواس موقع پرعلی امین گنڈاپورنے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پولیس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے ۔میرے پاس اسلحہ قانونی تھااورجیکٹ اس لئے پہنتاہوں کہ حالات خراب ہیں ۔علی امین گنڈاپورنے وزیراعظم نوازشریف کوپکارتے ہوئے کہاکہ پولیس والو ں نے میرے بچوں کے ساتھ اچھابرتائونہیں کیاان کے ساتھ بدتمیزی کی ہے ۔علی امین گنڈاپورنے کہاکہ نوازشریف آپ کاگھربھی کوئی دریامیں نہیں ہے ،تمھاراگھربھی رائے ونڈمیں ہے میں تمھارے گھرآکرتمھارے بیٹے حسین نوازکی آنکھیں نکال لوں گا۔

Nawaz Sharif Tera Ghar Bhi Door Nahi Hai, Mein… by shoaibvideos

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…