ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید نے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کی دھجیاں اڑا دی اور بتا ڈالا پرسوں کی میٹنگ میں راحیل شریف نے نوازشریف اور وزیروں کا کیا حال کیا ؟؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس پرردعمل کرتے ہوئے بتایاکہ پرسوں آرمی چیف سے وزیراعلی اوردووزراکی میٹنگ بڑی تلخ تھی ۔انہوں نے کہاکہ وزرااپناڈیٹالے کرگئے جبکہ آرمی والوں کے پاس تمام ریکارڈتھا۔شیخ رشید نے انکشاف کیاکہ آرمی نے وزیراعلی اوروزراکویکم نومبرتک کی ڈیڈلائن دی تھی جس کے بعد پرویزرشید کی قربانی دی گئی ۔انہوں نے کہاکہ میں چارمرتبہ وزیراطلاعات رہ چکاہوں یہ ہوہی نہیں سکتاکہ کوئی وزیراطلاعات خبررکواسکے ۔انہوں نے کہاکہ اتنی حساس خبرپرویزرشید نہیں نکلواسکتااس کے پیچھے کوئی ٹاپ مین ہوگا۔انہوں نے کہاکہ گوامیں بھارتی وزیراعظم مودی اجلاس میں جوکچھ پاک آرمی کے خلاف بول رہے تھے وہ اسی خبرکی وجہ سے بول رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ یہ خبرموجودہ سیاسی حالات میں ٹرننگ پوائنٹ ہوسکتی ہے اورحکومت کاتختہ بھی پلٹ سکتاہے ۔

Sheikh Rasheed is Bashing on Chaudhry Nisar For… by pakawaam2

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…