پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

برطرف وزیراطلاعات پرویز رشیدنے ’’قربانی‘‘دینے کا اعلان کردیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک اور جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں کوئی بھی قربانی دینی پڑی تو دریغ نہیں کروں گا۔وزارت سے علیحدگی کے بعد نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ میری پہچان وزارت نہیں سیاسی کارکن ہونا ہے۔ وزارت قیادت کی امانت تھی، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا۔ میرے لیے قابل عزت جمہوریت، قیادت اور جماعت سے وابستگی تھی اور ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری ثابت قدمی پر کبھی حرف نہیں آ سکتا۔ مسلم لیگی کارکن کی حیثیت سے اپنا سرگرم کردار ادا کروں گا۔پرویز رشید نے کہا کہ کوئی ایسی بات یا عمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو۔ مجھے وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا؟ وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا۔ ملک اور جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں کوئی بھی قربانی دینی پڑی تو دریغ نہیں کروں گا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…