موٹروے پر آرمی کے ہیلی کاپٹر پہنچ گئے
ہارون آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک کے قریب موٹروے پر دو آرمی ہیلی کاپٹرزنے لینڈنگ کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے اور پنجاب کی سرحد پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کا رکنان میں تصادم جاری ہے۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق اسی دوران موٹروے پر آرمی کے دو ہیلی کاپٹرز نے لینڈنگ… Continue 23reading موٹروے پر آرمی کے ہیلی کاپٹر پہنچ گئے









































