کچھ کہوتوسنتے نہیں سنتے ہوتوعمل نہیں کرتے عمران خان تمھاراکیابنے گا؟خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ہے عمران خان اگرپہلے ہی یہ کرناتھاتوہماری ہی بات مان لیتے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ عمران خان اگرپہلے ہی یہ کرناتھاتوہماری ہی بات مان لیتے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ہمارے… Continue 23reading کچھ کہوتوسنتے نہیں سنتے ہوتوعمل نہیں کرتے عمران خان تمھاراکیابنے گا؟خواجہ سعد رفیق











































