نواز شریف کے آنسو دیکھ کر ضیاالحق یاد آگئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے کہاہے تاریخ گواہ ہے کہ ملک میں جب بھی ایسے حالات پیدا ہوئے تو ڈکٹیٹر آجاتا ہے، نواز شریف کو روتا دیکھ کر مجھے ضیاالحق کے آنسو یاد آگئے۔سراج الحق نے لاہورمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پہلے بھی کہا تھا کہ معاملے کو گراؤنڈ سے… Continue 23reading نواز شریف کے آنسو دیکھ کر ضیاالحق یاد آگئے









































