بلیک لیبل شہد کے ذکر سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لائیو پروگرام میں لڑ پڑے،دیکھیئے اس ویڈیومیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں علی امین گنڈاپورکی گاڑی سے برآمد ہونے والی بوتل کے بارے میں اس وقت جھگڑاہوگیاجب وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی اورپی ٹی آئی کے رکن قومی شہریارآفریدی کے درمیان جھگڑاہوگیااورپی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شہریارآفریدی غصے میں آگئے اور اس وقت کھڑے ہوگئے اوراس دوران پیپلزپارٹی… Continue 23reading بلیک لیبل شہد کے ذکر سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لائیو پروگرام میں لڑ پڑے،دیکھیئے اس ویڈیومیں











































