اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے رہنمائوں کے درمیان لڑائی کے بعد حکمران جماعت کے وزراکے درمیان بھی سپریم کورٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگوسے قبل لڑائی کی ویڈیوسامنے آئی۔تفصیلات کے مطابق جب خواجہ آصف اورخواجہ سعد رفیق میڈیاسے گفتگوکرنے لگے تواس دوران وزیرمملکت طارق فضل چوہدری اوررکن قومی اسمبلی دانیال عزیزکے درمیان بھی تلخ کلامی ہوئی جس کےبعد ن لیگی وزرانے میڈیاسے گفتگوکی ۔
Daniyal Aziz is Fighting Outside Supreme Court by pakawaam2
دانیال عزیز کو پیچھے کھڑا کر دیا گیا بات نہیں کرنے دی گئی ۔۔ دانیال عزیر پاگل ہوگئے دھکے مارتے ہوئے لڑ پڑے ۔۔ویڈیومیں حالت دیکھئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں