صاف پانی نہ صرف شہریوں کا بنیادی حق ہی نہیں اولین ضرورت ہے ،وزیراعلی پنجاب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اتوارکے روز یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کے مختلف امور پر اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading صاف پانی نہ صرف شہریوں کا بنیادی حق ہی نہیں اولین ضرورت ہے ،وزیراعلی پنجاب











































