کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرعمران خان وکٹری سٹینڈپرنہیں پہنچ سکے ہیں ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پرعمران خان وکٹری سٹینڈپرنہیں پہنچ سکے ہیں اورآج توعمران خان نے معاملہ ہی اس طرح کردیاہے جیساکہ وہ پانامالیکس پرجواب ہی مانگناچھوڑدیاہے ۔مخدوم… Continue 23reading کس نے عمران خان کو روکا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































