پرویز خٹک کو کپتان کا ساتھ دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ن لیگ نے بڑا اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد (امانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد کانے کا فیصلہ کیا ہے ۔جس کیلئے باہمی مشاورت شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا موقف ہے کہ پرویز خٹک نے منتخب وزیر اعلیٰ ہوتے… Continue 23reading پرویز خٹک کو کپتان کا ساتھ دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ن لیگ نے بڑا اقدام اٹھا لیا









































