’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری
سوات (آئی این پی )سوات اور گردو نواح میں 3.5شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں اتوار کی صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز مینگورہ سے… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری







































