عمران خان بے شک مجھے اس نام سے پکارلیں لیکن اہم موقع پراس جگہ ضرور آئیں ،سینئرسیاستدان کی کپتان کوبڑی پیشکش
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمران خان اور تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیدی ہے۔وہ سمن آباد میں چیئر مین میاں طارق کے استقبالئے میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ ترک صدر کے پارلیمنٹ سے… Continue 23reading عمران خان بے شک مجھے اس نام سے پکارلیں لیکن اہم موقع پراس جگہ ضرور آئیں ،سینئرسیاستدان کی کپتان کوبڑی پیشکش











































