معطل ایس پی راؤ انواربارے بڑی خبر آگئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معطل ایس پی راؤانوار سے پولیس کے اعلیٰ افسران نے نظریں پھیرلیں، زیر تعمیر شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی دیوار پر لگائی گئی افتتاحی تختی جس پر ایس ایس پی راؤانوار کا نام تحریر تھا اعلیٰ افسران کے حکم پر اکھاڑ دی گئی ہے۔ایک افسر نے بتایا ہے کہ راؤانوار نے 10ستمبر کو شاہ… Continue 23reading معطل ایس پی راؤ انواربارے بڑی خبر آگئی











































