بڑی تعدادمیں ’’کھلاڑی‘‘اڈیالہ جیل منتقل،حکومت نے انتہائی قدم اُٹھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے جانے والے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف مقدمات درج،40 کارکنان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دفعہ… Continue 23reading بڑی تعدادمیں ’’کھلاڑی‘‘اڈیالہ جیل منتقل،حکومت نے انتہائی قدم اُٹھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا











































