چوہدری نثار کی واپسی
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان 17 روز ہ دورے اور علاج کرانے کے بعد( آج)بدھ کو برطانیہ سے وطن واپس آئیں گے ،وزیر داخلہ نے برطانیہ سے ہر نیا کا آپریشن کروایا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج(بدھ کو ) برطانیہ سے وطن واپس… Continue 23reading چوہدری نثار کی واپسی











































