تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا تمام تعلیمی ادارے 24دسمبر3جنوری تک بند رہیں گے۔ نجی تعلیمی ادارے بند نہ کر نے والوں… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا











































