برف باری شروع، اہم شہروں کو بھی بارش کی خوشخبری سنادی گئی
کوئٹہ ( این این آئی) آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویڑن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،ملک کے پہاڑوں پربرفباری کے بعد میدانی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے،… Continue 23reading برف باری شروع، اہم شہروں کو بھی بارش کی خوشخبری سنادی گئی











































