عمران خان اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں، ان کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ سینئر سیاستدان کا دعویٰ
لاہور (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر قمر زمان کائر ہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں انکی گڈی کی ڈور کٹنے والی ہے ‘میاں صاحب پانامہ لیکس میں پکڑ جا چکے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ فیصلہ انکے خلاف آتا ہے یا نہیں ‘بلاول بھٹو کے4مطالبات… Continue 23reading عمران خان اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں، ان کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ سینئر سیاستدان کا دعویٰ











































