بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شراب برآمدگی کیس، تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیرعلی امین گنڈا پور کافیصلہ ہوگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کی شراب برآمدگی کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈا پور عبوری ضمانت کی منظوری کیلئے خود سیشن جج اسلام آباد سہیل اکرام کی عدالت میں پیش ہوئے

جنہوں نے 2 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے شراب اور اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور ان کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…