اگرلال حویلی رکھنی ہے تواتنے کروڑدے دو۔۔رقم سن کرشیخ رشید کے ہوش اڑگئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفارق نے کہاہے کہ لال حویلی سے ملحقہ پانچ مرلے کی پراپرٹی متروقہ وقف املاک کی ہے۔ جس پر شیخ رشید نے مشرف دور میں قبضہ کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے کہاکہ شیخ رشید قبضہ گروپ ہے۔… Continue 23reading اگرلال حویلی رکھنی ہے تواتنے کروڑدے دو۔۔رقم سن کرشیخ رشید کے ہوش اڑگئے