بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااورمیئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ میری ضمانت منظورہوگئی ہے ۔ضمانت پررہائی کے بعد وسیم اخترنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری تمام 36 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا اس موقع پرکہاکہ پیشیاں بھگتتے بھگتتے کنگال ہوگیا ہوں، پیسے کی ضرورت ہے، ادھار لے لے کر ضمانتیں کروائیں۔وسیم اخترنے کہاکہ ابھی مقدمات کافیصلہ نہیں ہواہے اورمیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کےلئے عدالتوں کاسامناکروں گااوراپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔انہوں نے کہاکہ مجھےعدالتوں پرمکمل اعتماد ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…