حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان ایئر لائنز نے اپنا طیارہ اسرائیل کو دے دیا ۔۔، طیارہ کس مقصد کیلئے بھیجا گیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد( آن لائن )اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر… Continue 23reading حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان ایئر لائنز نے اپنا طیارہ اسرائیل کو دے دیا ۔۔، طیارہ کس مقصد کیلئے بھیجا گیا؟ تہلکہ خیز انکشافات











































