خواتین کا گینگ بے نقاب،فلیٹس میں وارداتیں کرنے والی چور اور سہولت کار گرفتار
لاہور (این این آئی) جوہر ٹائون پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے رہائشی فلیٹس میں وارداتیں کرنے والے خواتین چور گینگ اور ان کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق دستیاب سی سی ٹی وی فوٹیج میں خواتین کو لیپ ٹاپ چوری کرکے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔گرفتار ملزمان کی… Continue 23reading خواتین کا گینگ بے نقاب،فلیٹس میں وارداتیں کرنے والی چور اور سہولت کار گرفتار











































