پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 3.9 اور سطح زمین سے گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس