گرفتار کرلو۔۔! ایم کیو ایم کیخلاف بڑا حکم جاری ،پولیس کا حیرت انگیز جواب،گرفتار کرنے کا مضحکہ خیز طریقہ سامنے آگیا
کراچی (این این آئی)انسدادہشتگردی کی عدالت نے 22 اگست کو ہنگامہ آرائی میڈیا ہاؤسز پر حملے اور بغاوت کے 2 مقدمات میں فاروق ستار، عامر خان اور دیگر مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 30 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔پیر کو کراچی انسدادہشتگردی کی عدالت میں 22 اگست کو ہنگامہ… Continue 23reading گرفتار کرلو۔۔! ایم کیو ایم کیخلاف بڑا حکم جاری ،پولیس کا حیرت انگیز جواب،گرفتار کرنے کا مضحکہ خیز طریقہ سامنے آگیا