ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر
کراچی (این این آئی) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کو ناسازی کی بنا پر ضیا الدین اسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کوپھیپھڑوں میں انفیکشن اور نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ترجمان ضیا الدین ہسپتال کی مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کو ناسازی طبعیت کے باعث ضیا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر