چوہدری نثار کااستعفیٰ ،اعتزاز احسن اپنا غصہ سامنے لے آئے،بڑی بات کردی
لاہور(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہاہے کہ چوہدری نثار استعفیٰ دینا ہی نہیں چاہتے ورنہ انکو کون روکتا؟‘(ن) لیگ ہر گزارتے دن ایک نئے بحران کا شکار ہو رہی ‘پانامہ لیک کا معاملہ نوازشر یف اور انکے خاندان کے احتساب سے ہی ختم ہو سکتا ہے ‘نیشنل… Continue 23reading چوہدری نثار کااستعفیٰ ،اعتزاز احسن اپنا غصہ سامنے لے آئے،بڑی بات کردی











































