اہم سیاسی شخصیت کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش،اعلان کردیاگیا
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ نبیل گبول نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے،پوری قوم کو پانامہ لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے،اور توقع ہے کہ فیصلے کے نتیجے میں وزیر اعظم نواز شریف نااہل ہوجائیں… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش،اعلان کردیاگیا











































