گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں جزیرہ غائب ہوگیا
کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونیوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلے کے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا۔تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کے مغرب میں ساحل سے کچھ فاصلے پرنمودار ہواتھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کے کٹاو کی وجہ سے غائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلیمواد… Continue 23reading گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں جزیرہ غائب ہوگیا











































