’’انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ‘‘ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور اور گردونواح میں بونداباندی شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اورملحقہ علاقوں میں بھی بوندا باندی پشاور ،لوئر دیر اور گردونواح میں بارش ہو رہی ہے جبکہ مری میں ہلکی برفباری شروع ہو چکی ہے ۔چترال،استور،لواری… Continue 23reading ’’انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ‘‘ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی











































