پہلے فائرنگ افغان فورسز نے کی لیکن ۔۔۔! ایک افغان اہلکار ہلاک،متعددزخمی،افغانستان نے پاکستان پرسنگین الزام عائد کردیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ ، افغان بارڈرپولیس اہلکار ہلاک ، 2زخمی ،افغان میڈیا کا دعویٰ قندھار(آئی این پی)افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپ میں ایک افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ۔ہفتہ کو افغان میڈیاکے مطابق جھڑپ اس وقت… Continue 23reading پہلے فائرنگ افغان فورسز نے کی لیکن ۔۔۔! ایک افغان اہلکار ہلاک،متعددزخمی،افغانستان نے پاکستان پرسنگین الزام عائد کردیا









































