عمران خان سچ کہتے ہیں ،اعتزاز احسن نے بڑا اعتراف کرلیا
لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے پھندے سے محفوظ رہنا (ن) لیگ کیلئے ممکن نہیں ‘عمران خان سچ کہتے ہیں پانامہ لیک خود وزیر اعظم اور انکے خاندان کی کر پشن کیلئے ثبوت ہے ‘مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے میں (ن) لیگ… Continue 23reading عمران خان سچ کہتے ہیں ،اعتزاز احسن نے بڑا اعتراف کرلیا









































