نواز شریف کی لندن میں نجم سیٹھی، جگنو محسن سے طویل ملاقات
اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدو سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ جگنو محسن کے ساتھ لندن کے ہوٹل میں 2گھنٹے وقت گزارا، اس موقع پر ان کے بیٹے حسن نواز بھی موجود تھے۔ جنگ اخبار میں وارث حیدری کی… Continue 23reading نواز شریف کی لندن میں نجم سیٹھی، جگنو محسن سے طویل ملاقات