پاکستان میں اقلیتی ووٹرز کی تعداد میں حیرت انگیزاضافہ،کس صوبے میں کتنے ووٹ ہیں؟رپورٹ جاری
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی )پاکستان میں اقلیتی ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ،صوبہ سندھ کے 13 جبکہ صوبہ پنجاب کے 2 اضلاع میں اقلیتوں کی واضح اکثریت متعدد حلقوں میں انتخابات میں حصہ لینے کافی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق اقلیتوں کے رجسٹر ووٹوں کی تعداد 29… Continue 23reading پاکستان میں اقلیتی ووٹرز کی تعداد میں حیرت انگیزاضافہ،کس صوبے میں کتنے ووٹ ہیں؟رپورٹ جاری







































