مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری کو سرپرائز
لاڑکانہ(این این آئی)جمعیت علما ء اسلام (ف) نے لاڑکانہ اور نوابشاہ میں ہونے والی ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواران کا اعلان کردیا۔ لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کا مقابلہ جی یو آئی کے راشد محمود سومرو جبکہ نوابشاہ سے آصف علی زرداری کا مقابلہ عبدالقیوم ہالیجوی کریں گے۔ لاڑکانہ کے مدرسہ جامعہ اشاعت القرآن والحدیث… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری کو سرپرائز











































