قانونی فیصلے کچھ بھی ہوں۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا
بہاولپور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہملک کا پیسہ لوٹنے والوں کو حساب دینا پڑے گا، قانونی فیصلے کچھ بھی ہوں، عوام کی تصدیقی مہر کے بغیر یہ فیصلے قبول نہیں ہوتے ، ملک کا پیسہ لوٹنے والوں کو حساب دینا پڑے گا۔ اتوار کویہاں بہاولپور میں جلسہ… Continue 23reading قانونی فیصلے کچھ بھی ہوں۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا











































