راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سے انکار کر دیں پاکستان بھر میں نئی بحث چھڑ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے پر مختلف حلقوں میں بحث شروع ہوگئی جبکہ اس فیصلے پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں… Continue 23reading راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سے انکار کر دیں پاکستان بھر میں نئی بحث چھڑ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا گیا











































