جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

جنیدجمشید کی نمازجنازہ کافیصلہ اس کام سے قبل نہیں ہوسکتا۔۔اہل خانہ نے حقیقت بتادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنیدجمشید کی نمازجنازہ کافیصلہ اس کام سے قبل نہیں ہوسکتا۔۔اہل خانہ نے حقیقت بتادی

کراچی (مانیٹرنگ ڈ یسک)معروف اسلامی سکالرجنید جمشید اور ان کی اہلیہ گذشتہ روز پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں سوار ہوکرشہیدہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی لاشیں اسلام آبادمیں پمزاسلام آبادمنتقل کردی گئی ہیں اوراس ہسپتال میں ان لاشوں کی شناخت کی جائے گی ۔… Continue 23reading جنیدجمشید کی نمازجنازہ کافیصلہ اس کام سے قبل نہیں ہوسکتا۔۔اہل خانہ نے حقیقت بتادی

طیارہ حادثے سے قبل علاقے میں موجود مقامی افراد نے کیادیکھا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثے سے قبل علاقے میں موجود مقامی افراد نے کیادیکھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریسکیو اہلکاروں اور گاؤں کے مقامی افراد کی بڑی تعداد نے رات بھر تباہ شدہ طیارے کے ملبے کو جمع کیا جس کے ٹکڑے حادثے کے مقام سے سیکڑوں میٹر فاصلے تک بکھرے ہوئے تھے۔ ا گاؤں سدھا بتولنی کے نزدیک تباہ ہونے والے طیارے کے ایک حصے میں 5 گھنٹے تک… Continue 23reading طیارہ حادثے سے قبل علاقے میں موجود مقامی افراد نے کیادیکھا؟

خیبر پختونخواہ کے اہم شہر میں دھماکہ، کس کو نشانہ بنایا گیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

خیبر پختونخواہ کے اہم شہر میں دھماکہ، کس کو نشانہ بنایا گیا؟

بنو ں (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ میں دھماکہ ہو گیا ہے جس میں ہلاکتوں کی اطلاع موصول ہو ر ہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق بنو ں کے علاقے دتہ خیل میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کے اہم شہر میں دھماکہ، کس کو نشانہ بنایا گیا؟

حوصلہ رکھیں ۔۔صبر کریں، ہم اس گھڑی میںبھی آپ کے ساتھ ہیں۔۔ چین نے پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

حوصلہ رکھیں ۔۔صبر کریں، ہم اس گھڑی میںبھی آپ کے ساتھ ہیں۔۔ چین نے پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دیا

بیجنگ(آئی این پی )چین نے بدھ کو پاکستان میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں سے دلی اظہار تعزیت کیا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں متعلقہ خاندانوں سے اس سانحے پر دلی اظہار تعزیت کیا۔پاکستان کی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کا مسافر بردار… Continue 23reading حوصلہ رکھیں ۔۔صبر کریں، ہم اس گھڑی میںبھی آپ کے ساتھ ہیں۔۔ چین نے پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دیا

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونےوالی عاصمہ کے گھر سے بڑی خبر وفات کی افواہیں جھوٹی نکلیں ۔۔ حقیقت کیا ہے ؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونےوالی عاصمہ کے گھر سے بڑی خبر وفات کی افواہیں جھوٹی نکلیں ۔۔ حقیقت کیا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK-661 گزشتہ شام چترال سےاسلام آباد آتےہوئے حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اس طیارے میں موجود 47افراد جاں بحق ہو گئے ۔اطلاعات تھیں کہ جہاز میں موجود عاصمہ نامی ایئر ہوسٹس بھی جاں بحق ہو گئی اور اس کے کچھ دیر بعد… Continue 23reading طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونےوالی عاصمہ کے گھر سے بڑی خبر وفات کی افواہیں جھوٹی نکلیں ۔۔ حقیقت کیا ہے ؟

جنید جمشید نے کتنی بار حج کی سعادت حاصل کی تھی؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید نے کتنی بار حج کی سعادت حاصل کی تھی؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے جنیدجمشید 3ستمبر 1964 کوکراچی میں پیدا ہوئے جہاں سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ لاہور آگئے اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے ڈگری حاصل کی،وہ کچھ عرصہ پاکستان ایئرفورس میں بھی کام کرتے رہے۔جنید جمشید نے اپنی زندگی میں 13… Continue 23reading جنید جمشید نے کتنی بار حج کی سعادت حاصل کی تھی؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

اُڑتا تابوت،وہی ہوا جس کا ڈرتھا،بڑا اعتراف کرلیاگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

اُڑتا تابوت،وہی ہوا جس کا ڈرتھا،بڑا اعتراف کرلیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اُڑتا تابوت،وہی ہوا جس کا ڈرتھا،بڑا اعتراف کرلیاگیا-سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر یہی کہہ سکتا ہوں کہ طیارے کا ایک انجن خراب تھا۔ تحقیقات کے بعد ہی حادثے کی اصل وجوہات سامنے آسکیں گی۔ حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے بائیں انجن میں… Continue 23reading اُڑتا تابوت،وہی ہوا جس کا ڈرتھا،بڑا اعتراف کرلیاگیا

PIAنے طیارہ حادثے کے شہداء کیلئے فی کس کتنے لاکھ امداد کا اعلان کر دیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

PIAنے طیارہ حادثے کے شہداء کیلئے فی کس کتنے لاکھ امداد کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے انتظامیہ نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پی آئی اے اکرم سہگل نے حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے… Continue 23reading PIAنے طیارہ حادثے کے شہداء کیلئے فی کس کتنے لاکھ امداد کا اعلان کر دیا؟

جنید جمشید نے میری اس کام میں بہت مدد کی ۔۔۔ عمران خان نےایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید نے میری اس کام میں بہت مدد کی ۔۔۔ عمران خان نےایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید کی وفات پر گہرے صدمے میں ہوں ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ جنید جمشید نے شوکت خانم کی تعمیر کیلئے چندہ مہم میں… Continue 23reading جنید جمشید نے میری اس کام میں بہت مدد کی ۔۔۔ عمران خان نےایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے