چودھری پرویز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری، پولیس نے میڈیا کی گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پریز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پولیس نے میڈیا گاڑیوں کو بھی ان کے گھر کے سامنے سے ہٹا دیا۔ پرویز الٰہی کے گھر کی جانب جانے والے تمام راستے پہلے سے بند ہیں، گھر کی جانب جانے والے تمام راستوں پر بھاری… Continue 23reading چودھری پرویز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری، پولیس نے میڈیا کی گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا