ن لیگ میں خوشیوں کا سماں، بڑی کامیابی مل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ خیبرپختونخواہ میں خوشیوں کا سماں، بـڑی کامیابی نے قدم چوم لئے، مسلم لیگ ق اورپی ٹی آئی کے متعدد رہنما مسلم لیگ ن میں شامل، دیگر جماعتوں کے عہدیداران نے بھی فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما عظمت خان نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں… Continue 23reading ن لیگ میں خوشیوں کا سماں، بڑی کامیابی مل گئی









































