تحریک انصاف کے نائب صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے،اعلان کردیاگیا
کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرا دی،تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔منگل کے روز ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر آغا رفیع… Continue 23reading تحریک انصاف کے نائب صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے،اعلان کردیاگیا











































