تعلیمی اداروں میں چھٹی ،انتظامیہ نے باضابطہ اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی ایچ کے ترجمان نے کہاہے کہ کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔ترجما ن کے مطابق دھماکے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث چھٹی کی خبریں گردش کررہی ہیں لیکن ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔یادرہے کہ ڈیفنس کے زیڈ بلاک… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹی ،انتظامیہ نے باضابطہ اعلان کردیا











































