’’آپریش رد الفساد‘‘ پاک فوج نے عوام کیلئے وٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج نے آپریشن رد الفساد میں پنجاب رینجرز کی معاونت اور کسی بھی مشکوک شخص اور سرگرمی کی اطلاع دینے کیلئے فون نمبرز اورای میل جاری کر دئیے ۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام کسی بھی… Continue 23reading ’’آپریش رد الفساد‘‘ پاک فوج نے عوام کیلئے وٹس ایپ نمبر جاری کر دیا











































